وفا
کسی نے ھِجرتوں کا ٫ ایسا غم بَسر نہیں کیا.!!
– خاموش ھو کے چل دیے , اگر ٫ مگر نہیں کیا.!!
حضُور ھم سے بیوفائی کا ٫ گِلہ نہ کیجیے.!!
یہی تو ایک کام ھے ٫ جو عُمر بھر نہیں کیا۔!
:وضاحت
کسی نے ھِجرتوں کا ٫ ایسا غم بَسر نہیں کیا.!!
– خاموش ھو کے چل دیے , اگر ٫ مگر نہیں کیا.!!
حضُور ھم سے بیوفائی کا ٫ گِلہ نہ کیجیے.!!
یہی تو ایک کام ھے ٫ جو عُمر بھر نہیں کیا۔!
“Success is not final, failure is not fatal: It is the courage to continue that counts.” – Winston Churchill
This quote, often attributed to Winston Churchill, captures the essence of perseverance and resilience in the face of both success and failure. Here’s a detailed explanation of each component:
“Believe you can and you’re halfway there.” – Theodore Roosevelt
Explanation:
This quote, often attributed to Theodore Roosevelt, encapsulates the power of belief and mindset in achieving success. Here’s a detailed explanation of the quote:
شعر ہوتے ہیں نہ انداز بیاں ہوتا ہے
جعل سازوں کا کوئی اور جہاں ہوتا ہے
پچھلی چاہت کی نمی ہے تو نیا عشق نہ کر
گیلی لکڑی کا بہت تلخ دھواں ہوتا ہے
ہو ہی جاتی ہے کوئی بات چلو جانے دو
آدمی کیا نہیں کہہ جاتا پریشانی میں
کیسے سمجھاوُں کہ غصے میں وہ کیا لگتی تھی
آگ لگتے ہوئے دیکھی ہے کبھی پانی میں
“The only way to do great work is to love what you do.” – Steve Jobs
Explanation: